اگر آپ کے گھر میں کوئی مریض ہے جس کی تیمارداری آپ کے ذمے ہے اور اس مریض کو طبی امداد کے سلسلے میں کسی ہسپتال یا کلینک لے جانا آپ کےلئے مسئلہ ہے تو گھر بیٹھے آپ ہمارے تجربہ کار سٹاف کی درج ذیل خدمات انتہائی مناسب معاوضہ پر حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارا سٹاف بروقت طبی امداد دے کر آپ کو اور آپ کے مریض کو اس افراتفری کے دور میں وقت کی بچت کے ساتھ کہیں چل کر جانے کی تکلیف سے بچا سکتا ہے۔