*فاسٹ فوڈ اور پیزا کا مکمل تیار بزنس برائے فروخت*

*مقام:* بلاک E، نیئر KIPS اکیڈمی، ڈیرہ غازی خان

مکمل چلتا ہوا کاروبار

بہترین لوکیشن پر واقع

تمام ضروری سامان کے ساتھ لیس

کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں

صرف خریدیں اور اپنا بزنس فوری شروع کریں

*ڈیمانڈ:* 25 لاکھ روپے

*وجہ فروخت:* مالک ملک سے باہر جا رہا ہے

*:*